جامعہ تفہیم القرآن

کلیات

کلیات

ان کلیات کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ و طالبات کے لئے کروایا جاتا ہے

کلیہ الاقتصاد

علم الجرح والتعدیل
مالیات سے متعلق قوانین
اسلامک بینکنگ
معاییر شرعیہ

کلیہ شریعہ

منتخب متون (دراسہ نصیہ)
فقہ المعاملات
ملکی قوانین تعارف
اصول فقہ کی جدید مباحث

کلیہ حدیث

منتخب کتب ا حادیث
علم الجرح والتعدیل
علوم الحدیث
تاریخ الحدیث

کلیہ قرآن

شعبہ حفظ
شعبہ تجوید
شعبہ تفسیر و علوم القرآن