جامعہ تفہیم القرآن

کلیہ قرآن

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے

کلیہ قرآن

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین  کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے ۔ان  چار سالوں میں   قرآن  حکیم رابطہ المدارس کے نصاب کے مطابق شروع سے آخر تک مکمل ترجمہ وتفسیر کے ساتھ ختم کروایا جاتا ہے  لیکن پہلے تین سالوں میں آخری تین پارے  تجوید کے ساتھ حفظ کرائے جاتے ہیں  اور چوتھے سال منتخب سورتوں کی تجوید  کے ساتھ  مشق کرانے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ علوم القرآن  اور مستشرقین کے کام کا تعارف،اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

:اس کلیہ کے تحت درج ذیل شعبہ جات کام کر رہے ہیں

شعبہ تفسیر و علوم القرآن

 4 سالہ برائے  ایف اے ایف ایس سی پاس طلبہ و طالبات

شعبہ تجوید

دو ما ہ برائے کسی بھی عمر کے مرد و خواتین

شعبہ حفظ

دو سالہ برائے 7 تا 11 سال کی عمر کے طلبہ و طالبات