https://jtqisb.edu.pk/
Skip to contentجامعہ تفہیم القرآن کا الحاق رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے ساتھ ہے۔ جامعہ میں رابطہ المدارس پاکستان کا منظور شدہ نصاب اور ادارہ کی نصاب کمیٹی کا تجویز کردو نصاب پڑھایا جاتا ہے
جامعہ 5 منزلہ عمارت پر مشتمل ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے؛
500 نمازیوں پر مشتمل مسجد بیسمنٹ میں واقع ہے
8000 کتب پر مشتمل ایک لائبریری جس میں بیک وقت 100 سے زائد افراد مطالعہ کر سکتے ہیں
صدر جامعہ، مدیران جامعہ، کانفرنس روم و دیگر انتظامی دفاتر گرائنڈ فلور پر واقع ہیں
پروفیشنل کورسسز کے لئے لیکچر ہال گرائنڈ فلور پر واقع ہے
شعبہ حفظ کے لئے 100 طلبہ کی گنجائش کی کلا س گرائنڈ فلور پر واقع ہے جس کے کونے میں واش روم کی سہولیات بھی موجود ہیں
شعبہ حفظ کے طلبہ کے لئے گرائنڈ فلور پر آڈیوویڈیو لائبریری برائے تجوید و قرات قائم کی گئی ہے
کلیات و شعبہ جات کے لئے پہلی اور دوسری منزل پر24 کلاس روم،24 واش روم ، 2کشادہ کاریڈور اور2 لابیز موجود ہیں
درس نظامی کے طلبہ اور پروفشنل کورسز کے لئے تیسری منزل پر میس کی سہولت کے ساتھ ہاسٹل موجود ہے
بیسمنٹ میں مسجد کے ساتھ کیفے ٹیریا کی سہولت دستیاب ہے
10 کنال سے زائد جگہ پر خوبصورت لان موجود ہے