جامعہ تفہیم القرآن

کلیہ الاقتصاد

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے

کلیہ الاقتصاد

اس کلیہ کے تحت  درس نظامی کے متعلقہ مضامین  کی نگرانی کے علاوہ  4 سالہ  پروفیشنل کورس کو اس انداز میں ترتیب دیا گیا ہے کہ طلبہ و طالبات کو جدید معاشی امور میں قفہ و اسلامی قوانین کی روشنی میں جدید اسلامی ریاست کو جدید معاشی نظام کے ذریعہ چلایا جا سکے۔

اس کلیہ کے تحت اسلامی معیشت کے علم پر تخصص کے لئے درج ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے؛

معاییر شرعیہ

اسلامک بینکنگ

مالیات سے متعلق قوانین

فقہ المعاملات المالیہ