جامعہ تفہیم القرآن

کلیہ حدیث

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے

کلیہ حدیث

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین  کی نگرانی کے علاوہ  چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے ۔ان  چار سالوں میں   اولی ،ثانیہ،ثالثہ اور رابعہ تک رابطہ المدارس کے نصاب کے مطابق  تعلیم ہو تی ہے  ۔نصاب میں رابطہ المدارس کے نصاب کے مطابق اربعین،زاد الطالبین اور ریاض الصالحین( منتخب ابواب) کے علاوہ ادعیہ ماثورہ اور حفظ کے لیئے  مختصر احادیث کا انتحاب  کیا گیا ہے  ، مزید یہ کہ فتنہ انکار حدیث اور حجیت حدیث سے متعلق معاصر کتب  کو نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔

اس کلیہ کے تحت حدیث کے علم پر تخصص کے لئے درج ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے؛

تاریخ الحدیث

علوم الحدیث

علم الجرح والتعدیل

منتخب کتب ا حادیث