جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ تحقیق

:شعبہ تحقیق

اس شعبہ کے تحت ماہانہ متفرق دینی امور سے منسلکہ قومی اور بین الاقوامی امور پر مذاکرے کئے جاتے ہیں۔ ان مذاکروں پر مشتمل مقالے اور مضامین تحریر کئے جاتے ہیں۔متفرق شعبہ جات کے ماہرین پر مبنی اس فورم کا مقصد دوطرفہ امور پر رائے سازی اور ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔

:شعبے کے منصوبے

تحقیقی مقالوں کی تیاری و اشاعت

ماہانہ مذاکرہ کا اہتمام

تحقیقی مجلہ کا اجراء

تحقیقی امور پر متعلق ورکشاپس کا انعقاد

اہم موضوعات پر کتابوں کے تراجم