جامعہ تفہیم القرآن

کلیہ شریعہ

اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ چار سال پر مبنی کو رس پروفیشنلز اور طلبہ کے لئے کروایا جاتا ہے

کلیہ شریعہ

اس کلیہ کے تحت  درس نظامی کے متعلقہ مضامین  کی نگرانی کے علاوہ 4 سالہ کورس  برائے پروفیشنل و طلبہ و طالبات میں رابطۃ المدارس کے نصا ب کے مطابق مجوزہ کتب  کی تدریس کی جاتی ہے  تاہم اصول فقہ کی نئے اسلوب پر لکھی جانے والی بعض کتب مثلاً الوجیز (عبدالکریم زیدان)، تسہیل الوصول، المدخل فی اصول الفقہ۔ شامل نصاب ہیں۔ اصول فقہ کی قدیم و جدید کتب کا تعارف، معاصرین کی اصول فقہ کا تعارف ، جدیدفقہی رجحانات  ، مقاصدشریعہ اور اجتہاد وتقلید کی معاصر مباحث نصاب میں شامل ہیں ۔

اس کلیہ کے تحت فقہ کے علم پر تخصص کے لئے درج ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے؛

جدید فتاوی

اصول فقہ کی جدید مباحث

ملکی قوانین تعارف

فقہ المعاملات

منتخب متون (دراسہ نصیہ)