جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ حفظ

شعبہ حفظ

اس شعبہ کے تحت ماہرین کی نگرانی میں 7 تا 11 سال کی عمر کے طلبہ کے لئے علیحدہ علیحدہ حفظ قرآن کی تعلیم دو سال کی مدت میں مکمل کروائی جاتی ہے۔ جس کے ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جاتی ہے ۔ مستقبل میں طالبات کے پروگرام کا آغاز کیا جائے گا

:اہلیت

عمر: 7 تا 11 سال

سکول کی تعلیم: تیسری جماعت پاس یا مساوی تعلیم

دورانیہ : دو سال

داخلہ: ہر سہ ماہی میں : اکتوبر، جنوری، اپریل، جولائی

:فیس

ماہانہ : 5000 روپے

داخلہ : 7000 روپے

اوقات کار

 

 (مئی تا ستمبر)7بجے صبح تا 4 بجے شامگرمیاں
(اکتوبر تااپریل)7:30بجے تا 4:30بجے شامسردیاں

یونیفارم

 

سفید شلوار قمیض و ٹوپیطلباء
سفید شلوار قمیض و سکارفطالبات

اساتذہ

فی کلاس 15 طلبہ اور ایک استاد(1:15)

 

امام فیصل مسجد اسلا م آبادجناب ڈاکٹر قاری ضیاء الرحمن
 فارغ التحصیل ۔مدینہ یونیورسٹی سعودی عربجناب قاری حافظ عمران
ایم فل اسلامک سٹیڈیز

جناب  قاری نذر الاسلام دانش