جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ تخصص

شعبہ تخصص

تخصص کا دورانیہ دو سال پر مشتمل ہے ۔ دیگر تخصصات میں داخلے کے لیے متعلقہ مضمون میں سولہ سالہ تعلیم (MA/ MSc/ BS)کی شرط فقہ اور افتاء میں تخصص کے لیے عالمیہ کی شرط ۔ دو سال پر منبی تخصص کورس کی تفصیلات درج ذیل ہیں

:اہلیت

تعلیم: درس نظامی کی ڈگری/عصری تعلیم میں سولہ سالہ تعلیم

دورانیہ : دو سال

:تخصص

تخصص فی الفقہ المعاملات المالیہ

تخصص فی الفقہ والافتاء