جامعہ تفہیم القرآن

الحاق

جامعہ تفہیم القرآن کا الحاق

جامعہ تفہیم القرآن کا الحاق رابطۃ المدارس  الاسلامیہ پاکستان کے ساتھ ہے۔ جامعہ میں رابطہ المدارس پاکستان کا منظور شدہ نصاب اور ادارہ کی نصاب کمیٹی کا تجویز کردو نصاب پڑھایا جاتا ہے

عمارت

جامعہ 5 منزلہ عمارت پر مشتمل ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے؛

مسجد

500 نمازیوں پر مشتمل مسجد بیسمنٹ میں واقع ہے

لائبریری

8000 کتب پر مشتمل ایک لائبریری جس میں بیک وقت 100 سے زائد افراد مطالعہ کر سکتے ہیں

انتظامی دفاتر

صدر جامعہ، مدیران جامعہ، کانفرنس روم و دیگر انتظامی دفاتر گرائنڈ فلور پر واقع ہیں

لیکچر ہال

پروفیشنل کورسسز کے لئے لیکچر ہال گرائنڈ فلور پر واقع ہے

شعبہ حفظ

شعبہ حفظ کے لئے 100 طلبہ کی گنجائش کی کلا س گرائنڈ فلور پر واقع ہے جس کے کونے میں واش روم کی سہولیات بھی موجود ہیں

آڈیو ویڈیو قرات لائبریری

شعبہ حفظ کے طلبہ کے لئے گرائنڈ فلور پر آڈیوویڈیو لائبریری برائے تجوید و قرات قائم کی گئی ہے

کلاس روم

کلیات و شعبہ جات کے لئے پہلی اور دوسری منزل پر24 کلاس روم،24 واش روم ، 2کشادہ کاریڈور اور2 لابیز موجود ہیں

ہاسٹل

درس نظامی کے طلبہ اور پروفشنل کورسز کے لئے تیسری منزل پر میس کی سہولت کے ساتھ ہاسٹل موجود ہے

کیفیٹیریا

بیسمنٹ میں مسجد کے ساتھ کیفے ٹیریا کی سہولت دستیاب ہے

وسیع و عریض لان

10 کنال سے زائد جگہ پر خوبصورت لان موجود ہے