اس کلیہ کے تحت درس نظامی کے متعلقہ مضامین کی نگرانی کے علاوہ 4 سالہ پروفیشنل کورس کو اس انداز میں ترتیب دیا گیا ہے کہ طلبہ و طالبات کو جدید معاشی امور میں قفہ و اسلامی قوانین کی روشنی میں جدید اسلامی ریاست کو جدید معاشی نظام کے ذریعہ چلایا جا سکے۔
۔ قرآن حکیم کا فہم عام کرنا
۔ معاشرے کے مختلف عمر اور علمی سطح کے حضرات و خواتین میں دینی تعلیمات کے فہم کو فروغ دینا
جامعہ تفہیم القرآن پروفیسر محمد ابراہیم (سابق سینیٹر۔سینٹ آف پاکستان) کی سربراہی میں ایک علمی اور تحقیقی ادارہ ہے جو جدید طرزِتعلیم کو اسلامی اسلوب میں ڈھالتے ہوئے نسلِ نو کو اسلام سے ہم اہنگ کر رہا ہے
جامعہ تفہیم القرآن جملہ حقوق محفوظ ۔ ©