جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ عربی

شعبہ عربی

جامعہ تفہیم القرآن میں درس نظامی میں داخلہ کے بعد ہر طالب علم کے لیئے چھ ماہ عربی زبان کا کورس لازمی ہوتا ہے،باقی چھ ماہ میں اولی کا مکمل نصاب پڑھایا جاتا ہے۔شعبہ عربی میں بول چال اور انشاء کے جدید طریقوں سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ صرف اور نحو کی عملی مشق براہ راست قرآن اور حدیث سے کرائی جاتی ہے۔بالخصوص آخری پارہ اوردیگر مشکل مقامات سے عملی مشق۔ حسب ضرورت مختلف زبانوں کے کورس بھی کروائے جاتے ہیں۔رابطۃ المدارس کے نصا ب کے مطابق مجوزہ کتب کے علاوہ عربی انگلش اور دیگر زبانوں کی بول چال اور انشاء (speaking and writing skills)کئلیے فی الوقت شعبہ عربی کام کر رہا ہے جسے بعد ازاں (Languages Institute) میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

:کورسس

 

برائے مدت  کورس
برائے درس نظامی طلبہ و طالبات و عمومی افراد6 ماہعربی کورس
برائے عمومی افرادایک سالعربی ڈپلومہ