جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ درس نظامی

شعبہ درس نظامی

جامعہ تفہیم القرآن میں درس نظامی کا نصاب آٹھ سال کے دورانیہ پر مشتمل ہے۔درس نظامی کا الحاق رابطہ المدارس الاسلامیہ سے ہے اور رابطہ کے نصاب اور جامعہ کی نصاب کمیٹی کے تشکیل کردہ نصاب کو پڑھایا جاتا ہے۔ نویں تا بارہویں کلاس کی عصری مضا مین کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔جس کے لئے فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ سکول و کالج کا منصوبہ زیر تکمیل ہے۔

:اہلیت

عمر: زیادہ سے زیادہ 16 سال

کلاس: آٹھویں جماعت پاس

حفاظ: مڈل پاس حفاظ کو ترجیح دی جائے گی

دورانیہ : آٹھ سال

داخلہ: ہر سال شوال میں

:فیس

موڈیول ۔شام موڈیول۔ صبح ریگولر درس نظامی
جمعہ ،ہفتہ ،اتوار جمعہ، ہفتہ، اتوار پیر ،منگل ،بدھ،جمعرات،ہفتہ، اتوار ایام
دن 3 تا رات 9 بجے صبح 8 تا دن 1بجے صبح 8 تا شام 4بجے اوقات
30 ہزار روپے 30 ہزار روپے 20 ہزار روپے فیس (فی سمسٹر )
10 ہزار روپے 10 ہزار روپے 10 ہزار روپے داخلہ فیس