(مئی تا ستمبر)7بجے صبح تا 4 بجے شام | گرمیاں |
(اکتوبر تااپریل)7:30بجے تا 4:30بجے شام | سردیاں |
سفید شلوار قمیض و ٹوپی | طلباء |
سفید شلوار قمیض و سکارف | طالبات |
امام فیصل مسجد اسلا م آباد | جناب ڈاکٹر قاری ضیاء الرحمن |
فارغ التحصیل ۔مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب | جناب قاری حافظ عمران |
ایم فل اسلامک سٹیڈیز | جناب قاری نذر الاسلام دانش |
۔ قرآن حکیم کا فہم عام کرنا
۔ معاشرے کے مختلف عمر اور علمی سطح کے حضرات و خواتین میں دینی تعلیمات کے فہم کو فروغ دینا
جامعہ تفہیم القرآن پروفیسر محمد ابراہیم (سابق سینیٹر۔سینٹ آف پاکستان) کی سربراہی میں ایک علمی اور تحقیقی ادارہ ہے جو جدید طرزِتعلیم کو اسلامی اسلوب میں ڈھالتے ہوئے نسلِ نو کو اسلام سے ہم اہنگ کر رہا ہے
جامعہ تفہیم القرآن جملہ حقوق محفوظ ۔ ©