جامعہ تفہیم القرآن

شعبہ جات

جامعہ تفہیم القرآن میں اس وقت درج ذیل  تین شعبے کام کر رہے ہیں

شعبہ تحقیق

جامعہ تفہیم القرآن میں درس نظامی میں داخلہ کے بعد ہر طالب علم کے لیئے چھ ماہ عربی زبان کا کورس لازمی ہوتا ہے،باقی چھ ماہ میں اولی کا مکمل نصاب پڑھایا جاتا ہے

شعبہ تربیت

جامعہ تفہیم القرآن مدارس اور اسکولوں کے اساتذہ کے لیے تربیتی ورکشاپس، عصر حاضر کے چیلنجز پر سیمینارز، اور شخصی و اداراتی نشو نما کے پروگرام منعقد کرتا ہے

شعبہ تعلیم

جامعہ تفہیم القرآن تعلیم کے ذریعے فہمِ قرآن کے ساتھ حفظ، درس نظامی مع بی ایس، اور مختلف مختصر مدتی دینی و تعلیمی پروگرامز پیش کرتا ہے