جامعہ تفہیم القرآن

انتظامی کمیٹی

ماہرین تعلیم

جامعہ تفہیم القرآن ماہرین تعلیم  (دینی و عصری امور) کی نگرانی میں اپنے اہداف کے حصول میں پیش رفت حاصل کر رہا ہے۔ جامعہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کی تفصیل درج ذیل ہے؛

انتظامی کمیٹی​

پروفیسر، دینی سکالر، وکیل، فاضل درس نظامی، سابق سینیٹر پروفیسرمحمد ابراہیم خان چئیر مین
انجینئر،سابق سی ٹی او، پی ٹی سی ایل پاکستان نصر اللہ رندھاوا وائس چئیر مین
انجینئر، ماہر انتظامی امور خالد فاروق سیکرٹری
پی ایچ ڈی، قانون دان، فاضل درس نظامی،سیکرٹری رابطہ المدارس  اسلامیہ ڈاکٹر حبیب الرحمن رکن
پی ایچ ڈی، ماہر معشیت ڈاکٹر عتیق الظفر رکن
پی ایچ ڈی سکالر، پالیسی امور محمد زبیر صفدر رکن
ماہر تعلیم، پروفیسر، دینی سکالر، مصنف، خلیل الرحمن چشتی رکن
قاری، فاضل درس نظامی، ایم فل سکالر نذر الاسلام دانش رکن
پی ایچ ڈی، فاضل درس نظامی، خطیب ڈاکٹر قاضی اسرائیل رکن
پی ایچ ڈی، سابق مدیر دعوۃ اکیڈمی ڈاکٹر شاہد اعظمی رکن
ماہر تعلیم، ایم بی اے آئی ٹی طیب صدیقی رکن
پی ایچ ڈی سکالر، ڈویلپمنٹ سائنسس محمد عامر رکن
دینی سکالر، فاضل درس نظامی عزیز الرحمن رکن