جامعہ تفہیم القرآن ماہرین تعلیم (دینی و عصری امور) کی نگرانی میں اپنے اہداف کے حصول میں پیش رفت حاصل کر رہا ہے۔ جامعہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کی تفصیل درج ذیل ہے؛
پروفیسر، دینی سکالر، وکیل، فاضل درس نظامی، سابق سینیٹر | پروفیسرمحمد ابراہیم خان | چئیر مین |
انجینئر،سابق سی ٹی او، پی ٹی سی ایل پاکستان | نصر اللہ رندھاوا | وائس چئیر مین |
انجینئر، ماہر انتظامی امور | خالد فاروق | سیکرٹری |
پی ایچ ڈی، قانون دان، فاضل درس نظامی،سیکرٹری رابطہ المدارس اسلامیہ | ڈاکٹر حبیب الرحمن | رکن |
پی ایچ ڈی، ماہر معشیت | ڈاکٹر عتیق الظفر | رکن |
پی ایچ ڈی سکالر، پالیسی امور | محمد زبیر صفدر | رکن |
ماہر تعلیم، پروفیسر، دینی سکالر، مصنف، | خلیل الرحمن چشتی | رکن |
قاری، فاضل درس نظامی، ایم فل سکالر | نذر الاسلام دانش | رکن |
پی ایچ ڈی، فاضل درس نظامی، خطیب | ڈاکٹر قاضی اسرائیل | رکن |
پی ایچ ڈی، سابق مدیر دعوۃ اکیڈمی | ڈاکٹر شاہد اعظمی | رکن |
ماہر تعلیم، ایم بی اے آئی ٹی | طیب صدیقی | رکن |
پی ایچ ڈی سکالر، ڈویلپمنٹ سائنسس | محمد عامر | رکن |
دینی سکالر، فاضل درس نظامی | عزیز الرحمن | رکن |
۔ قرآن حکیم کا فہم عام کرنا
۔ معاشرے کے مختلف عمر اور علمی سطح کے حضرات و خواتین میں دینی تعلیمات کے فہم کو فروغ دینا
جامعہ تفہیم القرآن پروفیسر محمد ابراہیم (سابق سینیٹر۔سینٹ آف پاکستان) کی سربراہی میں ایک علمی اور تحقیقی ادارہ ہے جو جدید طرزِتعلیم کو اسلامی اسلوب میں ڈھالتے ہوئے نسلِ نو کو اسلام سے ہم اہنگ کر رہا ہے
جامعہ تفہیم القرآن جملہ حقوق محفوظ ۔ ©