تخصص کا دورانیہ دو سال پر مشتمل ہے ۔ دیگر تخصصات میں داخلے کے لیے متعلقہ مضمون میں سولہ سالہ تعلیم (MA/ MSc/ BS)کی شرط
فقہ اور افتاء میں تخصص کے لیے عالمیہ کی شرط ۔ دو سال پر منبی تخصص کورس کی تفصیلات درج ذیل ہیں
:اہلیت
تعلیم: درس نظامی کی ڈگری/عصری تعلیم میں سولہ سالہ تعلیم